best place for discreet hookups married homemade hookup hookup Telford Pennsylvania hookup sites like craigslist hookup Hawleyville the hookup game download

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

عامر ڈوگر گاڑی کی چھت سے گر گئے

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما عامر ڈوگر لانگ مارچ کے دوران گاڑی کی چھت سے گر گئے۔

عامر ڈوگر اسلام آباد میں گاڑی کی چھت  پر کھڑے تھے، جہاں وہ  کارکنوں کا حوصلہ بڑھا رہے تھے۔

گاڑی کی معمولی حرکت پر عامر ڈوگر دھڑام سے نیچے آگرے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.