hookup Stafford CT hookup Parsippany NJ american hookup lisa wade pdf burley bike hookup office hookup

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

ہاکی ایشیاء کپ: پاکستان کیخلاف جاپان 2-3 سے کامیاب، اگلے راؤنڈ تک رسائی مشکل

ایشیاء کپ ہاکی ٹورنامنٹ میں جاپان نے پاکستان کو شکست دے دی، اس کے ایونٹ کے اگلے راؤنڈ کے علاوہ ہاکی ورلڈکپ میں پہنچنے کا دارومدار بھارت اور انڈونیشیاء کے مابین کھیلے جانے والے میچ پر ہے۔ 

ایشیاء کپ پول اے کا اہم میچ پاکستان اور جاپان کے درمیان کھیلا گیا جس مین جاپان نے پاکستان کو 2 کے مقابلے مین 3 گول سے شکست دے دی۔

پاکستان نے دو بار مقابلہ کیا لیکن دونوں گول مسترد کردیے گئے۔ پہلا گول میدان میں 12 کھلاڑی ہونے کی وجہ سے تو دوسرا فاول کی بناید پر مسترد ہوا۔

پاکستان کے ایشیاء کپ کے سپر فور میں جانے کا انحصار بھارت اور انڈونیشیاء کے درمیان جاری میچ کے بعد ہوگا بھارت نے اگر انڈونیشیا کو صفر کے مقابلے میں 16 گول سے شکست دی تو پاکستان ایشیاء کپ کے ٹائٹل سے محروم ہونے کے ساتھ ساتھ ورلڈکپ کے لیے بھی کوالیفائی بھی نہیں کر سکے گا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.