عالمی منڈی میں ٹریڈنگ کے دوران خام تیل کی قیمت میں 7 فیصد کی بڑی کمی ہوئی ہے۔
لندن سے میڈیا رپورٹ کے مطابق ڈبلیو ٹی آئی خام تیل 8 ڈالر کی کمی کے ساتھ 109 ڈالر فی بیرل کی سطح پر آگیا ہے۔
دوسری جانب لندن برینٹ 7 ڈالر کمی کے ساتھ 113 ڈالر فی بیرل کی سطح پر ٹریڈ ہو رہا ہے۔
اسی طرح عالمی مارکیٹ میں گیس 5 فیصد کمی کے ساتھ 7 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو پر فروخت ہورہی ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.