مناسک حج کی ادائیگی کے سلسلے میں عازمینِ حج خیموں کے شہر منیٰ پہنچ گئے، جہاں عازمین آج رات بھر عبادات میں مصروف رہیں گے۔
عازمین آج نمازِ فجر کے بعد حج کے رکن اعظم وقوف عرفہ کی ادائیگی کے لیے میدان عرفات روانہ ہوں گے۔
اس سال کورونا کی وجہ سے سعودی عرب میں مقیم ساٹھ ہزار ملکی اور غیر ملکی حج کی سعادت حاصل کر رہے ہیں۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.