صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی آج رات لاہور پہنچیں گے۔
ذرائع کے مطابق عارف علوی گورنر ہاؤس پنجاب میں قیام کریں گے۔
صدر مملکت کل لاہور میں سرکاری مصروفیات انجام دیں گے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ عارف علوی کی پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان سے ملاقات کا امکان بھی ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.