کیا دہشت گردی اور مذاکرات دونوں ساتھ ساتھ چل سکتے ہیں؟۔ تاشقند میں طنزیہ سوال پر وزیراعظم عمران خان نے بھارتی صحافی کو کرارا جواب دیا۔
وزیر اعظم نے کہا کہ ہم کب سے بھارت سے کہہ رہےہیں کہ وہ مہذب ہمسایہ بن کررہے۔
عمران خان نے بھارت کے بارے میں بات کرتے ہوئے صحافی کو جواب دیا کہ کیا کریں کہ آر ایس ایس کا نظریہ اس کے راستے میں حائل ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.