وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے کہا ہے کہ طلباء کے خلاف درج ایف آئی آر واپس لے لی گئی ہے، کچھ وجوہات کی بناء پر معاملے کو صیح طرح سے نہیں نمٹایا گیا۔
یہ بات انہوں نے ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہی، جس میں انہوں نے طلباء کے خلاف ایف آئی آر واپس لینے سے متعلق بتایا۔
جام کمال خان نے مزید کہا کہ میری طلباء سے گزارش ہے کہ وہ بھی کمشنر آفس کے ساتھ تعاون کریں۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.