حافظ طاہر محمود اشرفی کو متحدہ علماء بورڈ پنجاب کے عہدے سے ہٹا دیا گیا، ان کی جگہ صاحبزادہ حامد رضا کو تعینات کیا گیا ہے۔
صاحبزادہ حامد رضا کو متحدہ علماء بورڈ پنجاب کا چیئرمین تعینات کیا گیا ہے، جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔
صاحبزادہ حامد رضا خان کل وزیر اعلیٰ پنجاب سے لاہور میں ملاقات کریں گے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.