پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ ضمنی انتخاب میں حکومت کو بری طرح شکست ہوئی ہے، سینیٹ الیکشن میں مل کر حکومت کوٹف ٹائم دیں گے۔
لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے کہا کہ پی ڈی ایم نے یوسف رضا گیلانی کو سینیٹ الیکشن میں امیدوار نامزد کیا ہے۔
بلاول بھٹو نے کہا کہ ڈسکہ کے ضمنی الیکشن میں دھاندلی کرنے والوں کو ایکسپوز کیا ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.