افریقی ملک صومالیہ میں خودکش دھماکے سے 11 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔
پولیس کے مطابق خودکش حملہ آور نے ایک عوامی اجتماع کے دوران ضلعی کمشنر کو نشانہ بنایا۔
ہلاک ہونے والوں میں ضلعی کمشنر اور ان کے سیکیورٹی اہلکار شامل ہیں۔
ادھر شدت پسند تنظیم الشباب نے خودکش دھماکے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.