پیر16؍جمادی الثانی 1444ھ9؍جنوری2023ء

صرف سندھ میں نقصان کا تخمینہ 9 ارب ڈالرز ہے، مراد علی شاہ کا جینوا کانفرنس سے خطاب

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ صوبہ سندھ سیلاب سے سب سے زیادہ متاثر ہوا۔

جنیوا کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مراد علی شاہ نے عالمی برادری کو بتایا کہ صرف صوبہ سندھ میں نقصان کا تخمینہ 9 ارب ڈالرز ہے۔

اس موقع پر وزیراعلیٰ نے مشکل کی گھڑی میں مدد کرنے والے ممالک کا شکریہ بھی ادا کیا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.