بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

صدر مملکت نے پہلی نیشنل سائبر سیکیورٹی اکیڈمی کا افتتاح کردیا

صدر مملکت عارف علوی نے اسلام آباد میں پہلی نیشنل سائبر سیکیورٹی اکیڈمی کا افتتاح کردیا۔ صدر مملکت نے سائبر سیکیورٹی اکیڈمی کے قیام کو  خوش آئند قرار دیا۔

افتتاحی تقریب میں سربراہ پاک فضائیہ ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سمیت سول، عسکری اور غیر ملکی معززین نے شرکت کی۔

تقریب سے خطاب میں صدر نے کہا سائبر حملے عالمی خطرہ ہیں۔ سائبر سیکیورٹی اکیڈمی کا قیام خوش آئند ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.