بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

صادق سنجرانی نے چیئرمین سینیٹ کا حلف اٹھا لیا

نئے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے حلف اٹھالیا۔

پاکستان تحریک انصاف اور اتحادی جماعتوں کے متفقہ امیدوار صادق سنجرانی سینیٹ کا الیکشن جیت کر چیئرمین سینیٹ منتخب ہوگئے، صادق سنجرانی نے اپنے عہدے کا حلف اٹھایا۔

صادق سنجرانی نے 48 ووٹ حاصل کیے جبکہ ان کے مدمقابل یوسف رضا گیلانی نے 42 ووٹ حاصل کیے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.