whisper hookup glasgow hookups free hookup sites usa 2010 free hookup apps hookup Vincentown New Jersey free nyc hookups

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

شہباز شریف نے مفتی راغب نعیمی کو ان کی بیٹی کی شادی پر مبارکباد دی

لاہور میں پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے مفتی راغب نعیمی سے ملاقات کے دوران ان کی بیٹی کی شادی پر مبارک باد دی۔

شہباز شریف کی جامعہ نعیمیہ آمد  ہوئی، جہاں شہباز شریف نے مفتی راغب نعیمی سے ملاقات کی۔

صدر مسلم لیگ ن نے مفتی راغب نعیمی کو ان کی بیٹی کی شادی پر مبارکباد دی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.