
شمالی وزیرستان میں دہشتگردوں کے حملے میں سیکورٹی فورسز کے 5 جوان شہید ہوگئے۔
آئی ایس پی آر کے مطابق سپن وام کے علاقے میں دہشت گردوں نے سیکورٹی فورسز کی گاڑی کو نشانہ بنایا۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر)کے مطابق حملے میں ایف سی کے 4 جوان اور لیوی کا ایک سب انسپکٹر شہید ہوگیا ۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.