بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

شعیب ملک کی بابر اعظم کو سالگرہ پر مبارکباد

سابق کپتان شعیب ملک نے قومی ٹیم کے موجودہ کپتان بابر اعظم کو سالگرہ پر مبارکباد دی ہے۔

سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر جاری کی گئے اپنے پیغام میں شعیب ملک نے بابر اعظم کو سالگرہ مبارک  دیتے ہوئے آسٹریلیا میں ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے نیک خواہشات اظہار بھی کیا۔

انہوں نے کہا کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں کامیابی حاصل کریں۔

شعیب ملک کا کہنا ہے کہ میلبرن میں دوبارہ کامیابی حاصل کرکے پاکستان اور پاکستانیوں کو قابل فخر بنائیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.