شعیب اختر کا جیت کیلئے کوہلی کو مشورہ Urdunews On فروری 10, 2021 8 قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی کو انگلینڈ کے خلاف جیتنے کیلئے مشورہ دیتے ہوئے کہا کہ اگلے میچ میں ٹھوس منصوبہ بندی کریں۔ بشکریہ جنگ Jang
Comments are closed.