بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

شاہ محمود قریشی کی بحرین کے ولی عہد سے ملاقات

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے بحرین کے ولی عہد سے ملاقات کی ہے۔

 ملاقات کے موقع پر شاہ محمود قریشی نے کہا کہ سلطنت بحرین کے ساتھ اقتصادی وتجارتی روابط بڑھانے کے خواہاں ہیں۔

بحرین کے ولی عہد شہزادہ سلمان بن حمد نے بحرین کی تعمیر و ترقی میں پاکستانیوں کے کردار کو سراہا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.