وزیرِ خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی سے ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید نے الوداعی ملاقات کی ہے۔
ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید وزارتِ خارجہ پہنچ گئے، جہاں انہوں نے وزیرِ خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی سے الوداعی ملاقات کی۔
اس موقع پر وزیرِ خارجہ شاہ محمود قریشی نے ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کو ان کی پیشہ ورانہ خدمات پر سراہا۔
وزیرِ خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کی نئی تعیناتی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار بھی کیا۔
Comments are closed.