سینیٹ میں قائدِ حزبِ اختلاف، پی ٹی آئی رہنما ڈاکٹر شہزاد وسیم کورونا کا شکار ہو گئے۔
جاری کیے گئے بیان میں ڈاکٹر شہزاد وسیم نے اپنے کورونا وائرس کا شکار ہونے کے بارے میں بتایا ہے۔
ان کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کے باعث علیل ہوں، ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد خود کو قرنطینہ کر لیا ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.