سینیٹ الیکشن کے نتائج کے لیے ریٹرننگ آفیسر کے فیصلے کو 3 روز میں الیکشن کمیشن آف پاکستان میں چیلنج کیا جا سکتا ہے۔
ذرائع نے بتایا ہے کہ 6 مارچ تک سینیٹ انتخابات کے نتائج کو چیلنج نہ کیا گیا تو منتخب امید واروں کا نوٹیفکیشن جاری ہو جائے گا۔
ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن آف پاکستان ریٹرننگ آفیسر کا فیصلہ برقرار رکھے گا تو اسے الیکشن ٹربیونل میں چیلنج کیا جا سکے گا۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.