اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے پارلیمانی امور بابر اعوان کاکہنا ہے کہ آج تک کسی نےسینیٹ الیکشن فیئرکرنےکیلئےقانون سازی کی بات نہیں کی، آئینی ترمیم کےبل کوآیندہ ہفتےپارلیمنٹ میں لےجا رہےہیں۔
پریس کانفرنس کرتے ہوئے بابراعوان نے کہا کہ بل کےذریعےتین ترامیم پیش کی جائیں گی، سنگل ٹرانسفریبل ووٹ کی جگہ اوپن ووٹ کالفظ ستعمال کر رہےہیں، ملکی تاریخ میں پہلی بار اصلاحات کیلئے آئینی پیکیج تیار کیاہے۔
بابر اعوان کا کہنا تھا کہ حکومتیں آئینی طریقہ کار کے تحت عدم اعتماد تحریک سے جاتی ہیں،حکومتیں بد دعاؤں کے نتیجے میں نہیں جایا کرتیں،پی ڈی ایم کی دوجماعتوں نےکھل کےکہابلوچستان کی حکومت توڑکےدکھائیں گے۔
The post “سینیٹ الیکشن:کسی نے بھی فیئرکرنےکیلئےقانون سازی نہیں کی” appeared first on Urdu News – Today News – Daily Jasarat News.
Comments are closed.