جمعہ 5؍ذیقعد 1444ھ26؍مئی 2023ء

سینیٹر عبدالقادر نے پاکستان تحریک انصاف کو خیرباد کہہ دیا

سینیٹر عبدالقادر نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو خیرباد کہہ دیا۔

سینیٹر عبدالقادر نے تحریک انصاف سے لاتعلقی کا باضابطہ اعلان کردیا، ان کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف کی نشستوں کے بجائے آزاد حیثیت میں ایوان میں بیٹھوں گا۔

انہوں نے کور کمانڈر ہاؤس اور شہدا کی یادگاروں کی بے حرمتی کی مذمت کی۔

سینیٹر عبدالقادر  نے کہا کہ بلوچستان سے2021 میں آزاد حیثیت سے منتخب ہوا تھا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.