ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما اور وفاقی وزیر امین الحق نے کہا ہے کہ پارٹی نے پی ٹی آئی کے امیدوار کو ووٹ دینے کا اعلان کیا ہے۔
امین الحق نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ جمہوری اصولوں کے مطابق ایم کیو ایم تحریک انصاف کی سب سے بڑے اتحادی جماعت ہے۔
انہوں نے کہا کہ پارٹی کی لیڈرشپ کا حکم ہے کہ وفاقی حکومت کے ساتھ کھڑے رہنا ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.