بابو سر ٹاپ، کاغان ناران روڈ پر بدترین ٹریفک جام میں ہزاروں سیاح پھنس گئے۔
ٹریفک جام میں خواتین اور بچوں کا برا حال ہوگیا، شکایت کس سے کی جائے؟ پولیس اور انتظامیہ موقع سے غائب ہوگئی۔
شدید بارشوں سے بند شاہراہ قراقرم آج صبح ہی ٹریفک کےلیے کھولی گئی تھی۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.