بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

سکھر: مال گاڑی پٹری سے اتر گئی

سندھ کے شہر سکھر میں کوئلے سے بھری مال گاڑی ریلوے ٹریک سے اتر گئی۔

ایک اور ٹرین کو حادثہ پیش آیا ہے، قراقرم ایکسپریس…

پاکستان ریلوے کے ذرائع کا کہنا ہے کہ یوسف والا جانے والی مال گاڑی کی 3 بوگیاں سکھر میں ٹریک سے اتر گئی ہیں۔

پاکستان ریلوے کے ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ حادثے کے باعث ٹریک کو نقصان پہنچا ہے، حادثے سے سلیپرز بھی ٹوٹ گئے ہیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.