سوڈان کے دارالحکومت خرطوم میں فوجی بغاوت کے خلاف مظاہرے جاری ہیں۔
سیکیورٹی فورسز نے مظاہرین کو منتشر کرنے کیلئے آنسو گیس کی شیلنگ کی ۔
خرطوم میں مظاہرین نے فوجی بغاوت کیخلاف رات بھر احتجاج جاری رکھا ، خرطوم میں گزشتہ روز مظاہرے میں فائرنگ سےکم از کم 15مظاہرین ہلاک ہوئے تھے۔
سوڈان کےجنرل عبدالفتح البرہان نے25اکتوبر کو حکومت کو معزول کرکے ہنگامی حالت کا نفاذ کیا تھا۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.