
پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کی میڈیا سے بات چیت کے دوران ایک ہیلی کاپٹر کی آواز آئی تو وہ مُسکراتے ہوئے اوپر دیکھنے لگیں۔
بعد میں مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے اپنے ایک ٹوئٹ میں کہا کہ وہ سوچ رہی تھیں کہ کس نے بھیجا ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.