جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

سوات: بارات میں شامل گاڑی کو حادثہ، 6 افراد جاں بحق

سوات میں مٹہ چپریال میں گاڑی کھائی میں گرنے سے 6 افراد جاں بحق ہو گئے۔

پولیس کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں 3 خواتین اور 2 بچےبھی شامل ہیں۔

مٹہ چپریال میں بارات میں شامل گاڑی کو حادثہ پیش آیا ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.