نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں سنگل ڈوز کنسائنو بائیو ویکسین لگانے کا عمل 5 اپریل سے شروع کیا جائے گا۔
این سی او سی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ کنسائنو بائیو سنگل ڈوز ویکسین ہے، ایس او پیز پر عمل کے طریقہ کار کی مانیٹرنگ جاری ہے۔
یہ بھی کہا گیا کہ بزرگ افراد کو ویکسین سے متعلق رجسٹریشن کا جائزہ لیا جارہا ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.