بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

سندھ میں 12 ہزار 444 اسکولز غیر فعال ہیں، رپورٹ

محکمہ تعلیم سندھ کی اسکول شماری رپورٹ جیو نیوز نے حاصل کرلی ہے، جس کے تحت صوبے بھر میں 49ہزار 103اسکولوں میں سے 36ہزار 659 فعال ہیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.