سندھ حکومت نے مزدوروں کی کم از کم ماہانہ اجرت 25,000 روپے مقررکردی ہے۔
اس حوالے سے سیکریٹریٹری محکمہ محنت عبدالرشید سولنگی نے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا۔
نوٹیفکیشن کے مطابق سندھ میں مزدور کی ماہانہ کم از کم اجرت 25 ہزار روپے ہوگی۔
بشکریہ جنگ
بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء
Comments are closed.