بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

سندھ: قلت کا بہانہ، 3 دن CNG بند کرنے کا اعلان

کراچی سمیت سندھ بھر میں موسمِ سرما سے قبل گیس کی قلت کا بہانہ بنا کر سوئی سدرن گیس کمپنی نے اچانک 3 دن سی این جی بند کرنے کا اعلان کر دیا۔

کراچی سمیت سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشنز طویل بندش کے بعد آج کھول دیئے گئے۔

سوئی سدرن گیس کمپنی کے مطابق کراچی سمیت سندھ بھر میں آج صبح 8 بجے سے سی این جی اسٹیشن بند کر دیئے گئے ہیں۔

کراچی سمیت سندھ بھرمیں 2 ہفتے بند رہنے والے سی این جی اسٹیشنز آج صبح 8 بجے سے کھول دیئے گئے ہیں۔

سوئی سدرن گیس کمپنی کا یہ بھی کہنا ہے کہ اب صوبۂ سندھ میں سی این جی اسٹیشنز پیر کی صبح 8 بجے کھلیں گے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.