سندھ میں ہجرت کرکے آنے والے آبی پرندوں کی سالانہ گنتی مکمل کر لی گئی ہے۔
محکمہ وائلڈ لائف کے مطابق دو ہفتوں میں 6 لاکھ 12 ہزار سے زائد آبی پرندے صوبہ سندھ میں دیکھے گئے۔
کاٹن ٹیل نامی پرندے کو 30 سال بعد سندھ میں دیکھا گیا جبکہ دریائے سندھ پر 60 ہزار سے زائد وائٹ پیلکنز کو بھی دیکھا گیا۔
محکمہ وائلڈ لائف کے مطابق 15 سالوں میں نایاب پرندوں کی تعداد میں اضافہ دیکھا گیا ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.