آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے سندھ اور بلوچستان کے لیے سوئی سدرن گیس کمپنی کے گیس کے اوسط ٹیرف میں اضافہ کردیا۔
گیس کی قیمتوں میں 39 روپے 89 پیسہ فی ایم ایم بی ٹی یو اضافے کی منظوری دے دی گئی ہے۔
اوگرا نے سوئی سدرن کی درخواست پر فیصلہ جاری کردیا۔
گیس کی اوسط قیمت 778 روپے 59 روپے فی ایم ایم بی ٹی یو مقرر کی گئی ہے۔
گیس کی قیمت میں اضافے کا اطلاق حکومت کے نوٹیفکیشن جاری کیے جانے کے بعد ہوگا۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.