سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان سے روسی ہم منصب سرگئی لاروف نے ٹیلیفون پر رابطہ کیا۔
سعودی میڈیا کے مطابق دونوں وزراء خارجہ نے علاقائی اور عالمی مسائل پر گفتگو کی۔
سعودی وزیر خارجہ نے کہا کہ روس یوکرین مسئلے کے سیاسی حل تک پہنچنے کی حمایت جاری رکھیں گے۔
دونوں رہنماؤں نے سعودی عرب اور روس کے گہرے تعلقات پر بھی بات چیت کی۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.