
پاکستان نے سعودی عرب کے شہر جزان پر میزائل اور ڈرون حملوں کی مذمت کی ہے۔
اسلام آباد سے ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق خوف اور دہشت پھیلانے والے حملے قابل مذمت ہیں۔
ترجمان دفتر خارجہ نے مزید کہا کہ پاکستان سعودی عرب کے ساتھ اپنی مکمل حمایت اور یکجہتی کی توثیق کرتا ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.