
حوثی ملیشیا کے ترجمان نے کہا ہے کہ سعودی عرب کے ساتھ اچھے تعلقات قائم کرنے کے لیے تیار ہیں۔
ترجمان نے کہا کہ عمانی ثالث کو سعودی امن فارمولے پر اپنے خیالات سے آگاہ کر دیا ہے۔
یاد رہے کہ چند روز قبل سعودی وزیرخارجہ نے یمن بحران کے خاتمے کیلیے نئے امن فارمولے کا اعلان کیا تھا۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.