امریکی ناظم الامور مارٹینا اسٹرانگ کا کہنا ہے کہ سعودی عرب کے ساتھ کیے گئے عہد واضح اور غیر متزلزل ہیں۔
سعودی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مارٹینا اسٹرانگ نے کہا کہ سعودی عرب کو درپیش خطرات سے اچھی طرح آگاہ ہیں، دیگر خلیجی ممالک کو بھی خراب سکیورٹی صورتحال کا سامنا ہے۔
انہوں نے کہا کہ 70 ہزار سے زیادہ امریکی شہری سعودی عرب میں ہیں، سعودی عرب میں اپنے شہریوں کی حفاظت کو یقینی بنانا چاہتے ہیں۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.