سعودی عرعب میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کے 1016 نئے کیسز ہوئے۔
ریاض سے وزارت صحت کے مطابق سعودی عرب میں کورونا مریضوں کی تعداد 4 لاکھ 22 ہزار 316 ہوگئی۔ جبکہ مملکت میں 24 گھنٹوں میں کورونا سے 12 مریض انتقال کرگئے۔
وزارت صحت نے مزید بتایا کہ سعودی عرب میں کورونا سے انتقال کرنے والوں کی تعداد 7 ہزار 18 ہوگئی ہے اور 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کے 900 مریض صحتیاب ہوئے۔
وزارت صحت کے مطابق سعودی عرب میں کورونا سے صحتیاب افراد کی تعداد 4 لاکھ 5 ہزار 607 ہوگئی ہے۔
Comments are closed.