وزیر خزانہ شوکت ترین کا کہنا ہے کہ سعودی عرب ایک بار پھر موخر ادائیگیوں پر پاکستان کو تیل فراہم کرے گا۔
شوکت ترین نے کہا کہ سعودی عرب کے ساتھ تیل کی فراہمی کا معاہدہ تکمیل کے قریب ہے۔
وزیر خزانہ نے کہا کہ سعودی عرب سے تیل فراہمی پر دو سے تین روز میں تفصیلات آجائیں گی۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.