بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

سعودی آرامکو نے پیٹرول کےنرخوں میں اضافہ کردیا

سعودی پیٹرول کمپنی آرامکو کی جانب سے جنوری کے مقابلے میں پیٹرول کے نرخوں میں اضافہ کر دیا گیا ہے۔

سعودی پیٹرول کمپنی آرامکو کی جانب سے پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 1.81 ریال مقرر کردی گئی ہے۔

سعودی پیٹرول کمپنی آرامکو کے مطابق اوکٹن 91 پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 1.81 ریال مقرر کر دی گئی ہے۔

آرامکو کے مطابق  اوکٹن 95 پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 1.95ریال مقرر کردی کی گئی ہے ۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.