دنیا میں تیل کی سب سے بڑی سعودی کمپنی آرامکو پر سائبر حملہ ہوا ہے۔ معلوم ہوا ہے کہ ہیکرز نے ڈیٹا ڈیلیٹ کرنے کے لیے کمپنی سے پانچ کروڑ ڈالر یعنی آٹھ ارب روپے سے زائد کی ادائیگی کا مطالبہ کیا ہے۔
ادھر آرامکو نے ڈیٹا لیک ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ تھرڈ پارٹی کے ٹھیکیداروں کے پاس موجود ڈیٹا چوری ہوا ہے۔ تاہم آپریشنز پر کوئی اثر نہیں پڑے گا۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.