hookup Roosevelt New Jersey hookups skateboards shirts 4 foot by 8 foot solar panel hookup arduino led hookups casusl hookup review

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

سری لنکا اور آسٹریلیا کے وائٹ بال میچز کا وقت تبدیل کردیا گیا

سری لنکا اور آسٹریلیا کے درمیان ہونے والی وائٹ بال سیریز کے میچز کا وقت تبدیل کردیا گیا۔

آسٹریلوی میڈیا کے مطابق سری لنکا کے حالات کے باعث سری لنکا میں وائٹ بال میچز کے وقت کو تبدیل کیا گیا ہے۔

اس حوالے سے آسٹریلوی میڈیا کا مزید کہنا ہے کہ سات جون سے 24 جون تک ہونے والے میچز اب دن کی روشنی میں ہوں گے، سری لنکا کرکٹ باضابطہ طور پر ڈے میچز کا اعلان جلد کرے گا۔

آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے بعض کھلاڑیوں نے دورہ سری لنکا پر تحفظات کا اظہار کیا ہے

خیال رہے کہ گزشتہ روز آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے بعض کھلاڑیوں نے سری لنکا کے حالات پر تحفظات کا اظہار کیا تھا۔

آسٹریلیا نے سری لنکا میں آئندہ ماہ 3 ٹی ٹوئنٹی اور 5 ون ڈے میچز کھیلنا ہیں ۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.