بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

سان فرانسسکو میں 139 سال پرانے مکان کو منتقل کردیا گیا

سان فرانسسکو میں 139 سال پرانے مکان کو ایک گلی سے دوسری گلی منتقل کردیا گیا۔

5 ہزار مربع فٹ پر بنے اس قدیم مکان مشینری کے ذریعے منتقل کیا گیا ہے، مالک مکان نے مکان کی منقتلی کے لیے کمپنی کو 40 ہزار ڈالر ادا کیے۔

مکان کی منتقلی کے بعد اس کے گھر کا ایڈریس بھی تبدیل ہوگیا ہے، جبکہ مکان کو ایک جگہ سے دوسرے مقام پر منتقل کرنے کی ویڈیو بھی وائرل ہوچکی ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.