پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری نے عمران خان کی جانب سے امریکی سازش کا بیانیہ چھوڑنے والے مؤقف کو غلط رپورٹنگ کا نتیجہ قرار دے دیا۔
ایک انٹرویو مں انہوں نے کہا کہ امریکا نے عمران خان پر حملے پر سخت ردعمل دیا۔
فواد چوہدری نے کہا کہ ہم امریکا سے دشمنی نہیں چاہتے، صرف یہ چاہتے ہیں کہ امریکا ہمیں غلام نہ سمجھے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.