
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے سابق ایم این اے چوہدری سعید گیسٹ ہاؤس میں مردہ پائے گئے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ سابق ایم این اے چوہدری سعید کی میت پمز اسپتال منتقل کر دی گئی۔
پولیس کا مزید کہنا ہے کہ سابق ایم این اے چوہدری سعید کی موت کی تحقیقات کی جا رہی ہیں۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.