وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز کہتے ہیں کہ پارلیمان میں اقلیت کے باوجود زرداری کا گیلانی کی کامیابی کا دعویٰ خرید و فروخت کی آلودہ سیاست پر مہرثبت کررہا ہے۔
سوشل میڈیا پر جاری کیے گئے اپنے بیان میں شبلی فراز نے کہا کہ ملک میں اگر سیاست اور سیاستدان بدنام ہوئے ہیں تو اس کا سہرا اِن دو جماعتوں کے سر ہے۔
شبلی فراز نے کہا کہ یہ جمہوریت کے نام پر میثاق کرکے اس سے منحرف ہوئے اور پیسے کی سیاست کو تسلسل بخشا۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.