جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

ریڈ کراس کی غزہ میں اسرائیلی یرغمالیوں تک رسائی ہونی چاہیے، اسرائیل

اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ انٹرنیشنل ریڈ کراس کی غزہ میں اسرائیلی یرغمالیوں تک رسائی ہونی چاہیے۔

ترجمان اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ غزہ میں حماس کو ختم کرنے کےلیے فوجی کارروائیاں بڑھا رہے ہیں۔

اسرائیلی یرغمالیوں کو بازیاب کرانے کے اہم مشن کو بھولے نہیں ہیں۔ اس پر عالمی برادری کو ایکشن لینا چاہیے۔ 

ریڈ کراس کو حماس کے پاس موجود اسرائیلی یرغمالیوں تک رسائی حاصل ہونی چاہیے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.