best really free hookup sites hookup lynchburg va hookup hotshot mature cancer man and hookups

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

ریحام خان نے بھی عمران خان کے بیان پر ردعمل دے دیا

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے ماضی میں عمران خان کے ساتھ منسلک ہونے پر شرمندگی کا اظہار کیا ہے۔

اپنے ٹوئٹر پیغام میں ریحام خان نے سابق وزیر اعظم عمران خان کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ مجھے اس بات پر شدید شرمندگی ہے کہ میں کبھی ایسے آدمی سے منسلک تھی۔

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیر…

ریحام خان نے بلاول بھٹو زرداری کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ ان جیسے نوجوان کی شائستگی دیکھیں اور ایک 70 سال کے بوڑھے کی بدتہذیبی کو دیکھیں۔

انہوں نے کہا کہ عمران خان کو نہ اپنے گھر کی عورت کی عزت کرنا آتی ہے نہ کسی اور گھر کی عورت کی عزت کرنا جانتے ہیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.